ابناَ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے دامغان یونیورسٹی میں ’غربت کے مجاہدین‘ کی یاد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں حرم رضوی(ع) کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین رئیسی اور سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کے سربراہ محمد علی جعفری اور نائب سربراہ جنرل سلامی نے شرکت اور تقاریر کیں۔
9 نومبر 2018 - 13:27
News ID: 915903